بغیر اجازت نامہ کوئی بھی شخص عمرہ نہیں کر سکے گا
سعودی حکام نے مکہ اور مدینہ کے تمام راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کر دیں، سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد کئی گُنا بڑھا دی گئی ہے
محمد عرفان منگل 13 اپریل 2021 12:48
(جاری ہے)
دوسرا نکتہ یہ ہے کہ مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ جانے والے تمام راستوں پر ٹریفک اور سیکیورٹی کا معیار بہتر کیا گیا ہے۔
جگہ جگہ چیک پوسٹیں قائم کی گئی ہیں اور انہیں افرادی قوت اور ضروری آلات سے لیس کیا گیا ہے۔ ٹریفک حادثے کا باعث بننے والی خلاف ورزیوں کو قابو کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے کام لیا جارہا ہے۔ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متبادل منصوبے تیار کیے گئے ہیں۔ سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر انتظار کا وقفہ کم کر دیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ٹریکس کی تعداد بڑھائی گئی ہے جبکہ مکہ مکرمہ کے باہر عمرہ زائرین کے لیے خصوصی ٹریک قائم کیے گئے ہیں۔ شاہراہوں پر گشت کے لیے متعلقہ دستوں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے۔ اس کا اہم فائدہ یہ ہوگا کہ اگر کہیں کوئی حادثہ رونما ہوتا ہے یا کوئی خلاف قانون صورتحال سامنے آتی ہے تو ایسی صورت میں شکایات کو پہلی فرصت میں نمٹایا جاسکے گا۔انہوں نے کہا کہ ممنوعہ اوقات میں ٹرکوں کو شاہراہوں سے سفر کی اجازت نہیں ہوگی اس پر گہری نظر رکھی جارہی ہے۔ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرکوں کے ڈرائیوروں سے متبادل راستے اختیار کرائے جائیں گے۔ مکہ مکرمہ شہر میں ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لیے بھی متعدد اقدامات کیے جارہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.