بھائی جی ٹھیک او ، شہباز شریف کا گھر پہنچتے ہی نواز شریف کو فون
سابق وزیراعظم نواز شریف نے شہباز شریف کو رہائی پر مبارکباد پیش کی
مقدس فاروق اعوان جمعہ 23 اپریل 2021 16:07
(جاری ہے)
دونوں نے ایک دوسرے کا حال احوال پوچھا۔نواز شریف نے شہباز شریف کو رہائی پر مبارکباد بھی دی جس پر اپوزیشن لیڈر کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا۔
شہباز شریف نے نواز شریف کو کہا کہ یہ سب آپ کی دعاؤں کی بدولت ہے آپ کا بہت شکریہ۔۔خیال رہے کہ لاہور ہوئی کورٹ کی طرف سے ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد شہباز شریف نے کارکنوں کو جمع ہونے سے روک دیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق شہباز شریف نے کورونا کےباعث کارکنان کو استقبال کے لئے آنے سے سختی سے منع کر دیا ، شہبازشریف نے ضمانت ہونے پر دعاؤں پر قوم اور کارکنان کے لئے شکریے کاپیغام دیا جس میں مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کورونا کی انتہائی شدت سےنجات ملتے ہی کارکنوں اوراحباب سے ملاقات کروں گا۔ ن لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر نے اس حوالے سے کہا کہ نیب کے تمام الزامات مسترد ہوچکے ہیں ، شہباز شریف کو آج رہا کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.