وزیراعظم کا سعودی عرب آمد پر جامنی رنگ کے کارپٹ پر استقبال کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
بنفشئی کارپٹ کو سعودی ثقافت میں بہت اہمیت حاصل ہے،مہمانوں کے استقبال کے لیے بنفشئی کارپٹ کے انتخاب کی وجہ موسم بہار میں سعودی پہاڑوں کے رنگ سے میل کھانا ہے،سوشل میڈیا پر جامنی کارپٹ پر کپتان کا استقبال صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 8 مئی 2021
18:37
وزیرِ اعظم عمران خان کا استقبال سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کیا. pic.twitter.com/NiVJOW4rEa
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) May 7, 2021
(جاری ہے)
موسم بہار میں سعودی عرب کے پہاڑی علاقے بنفشئی رنگ کے پھولوں سے سج جا تے ہیں۔
بنفشئی کارپٹ کو سعودی ثقافت میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں عوامی ہنرمند عام طور پر ہاتھ سے بنفشئی کا رپیٹ تیار کرتے ہیں۔سعودی عرب کے ریگستان اور پہاڑی علاقے الخزامی موسم بہار کے دوران پھولوں کے رنگ سے سج جاتے ہیں۔پاکستان کے وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ جدہ ائیرپورٹ پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خود پرتپاک استقبال کیا pic.twitter.com/Qd7tUbJDRO
— ترکیہ اردو (@TurkiyeUrdu_) May 7, 2021
مزید اہم خبریں
-
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواہ کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کرنے سے انکار
-
امریکا ایران جنگ بندی جاری رہے گی، معاہدے میں تھوڑا وقت لگ سکتا لیکن معاہدہ ہوجائے گا
-
سزائے موت کا اسرائیلی قانون فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز، یو این کمیٹی
-
ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی
-
ایران کے پاس کچھ نہیں بچا، یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ ہمیشہ کیلئے ختم ہونا چاہتا ہے یا ڈیل؟
-
ہمارا مؤقف واضح ہے کہ اگر ایک روپیہ بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو ہم خود احتساب کیلئے تیار ہیں
-
پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کی بہت عزت کرتا ہوں
-
مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکا اپنے جنگی نقصانات سے متعلق جھوٹ بول رہا ہے، امریکا کو اب تک 100ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے
-
وائٹ ہاؤس نے جنگ کے خاتمے اور مذاکرات کیلئے ایران کی نئی تجاویز ملنے کی تصدیق کردی
-
ایران نے مذاکرات کیلئے نئی تجاویز پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکا کو بھیج دیں
-
ٹرمپ کی ٹیم کا ایران کی بندرگاہوں پرناکہ بندی کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.