بھارت میں کورونا: مسلسل چوتھے روز چار لاکھ سے زائد نئے متاثرین، چار ہزار سے زیادہ ہلاکتیں
اتوار 9 مئی 2021 17:30
(جاری ہے)
کئی بھارتی ریاستوں نے اپنے ہاں سخت لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے تاہم اس مہلک وائرس کا پھیلاؤ ابھی تک قابو میں نہیں آ رہا۔ اسی دوران ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس وائرس کی وجہ سے مزید چار ہزار بانوے افراد کا انتقال ہو گیا۔ اب تک کووڈ انیس کی وبا اس ملک میں بائیس اعشاریہ تین ملین انسانوں کو متاثر کر چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد بھی اب دو لاکھ بیالیس تین سو باسٹھ ہو گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ سے ایران کو زیر نہیں کیا جاسکتا، پیزشکیان
-
یمن میں حوثی حملوں کے دوران بڑا سفارتی رابطہ، سعودی ولی عہد اور اماراتی نائب صدرکی ملاقات
-
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کا اسرائیل کو امریکی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
-
سعودی وزیرخارجہ کی امریکی سینیٹ کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات، تعاون کو بڑھانے بارے تبادلہ خیال
-
ٹرمپ کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کا وفاقی حکومت کو اے آئی کی جگہ ایس آئی کی اصطلاح استعمال کرنے کا حکم
-
بھارت، والد کو قریب رکھنے کی خواہش، خاتون نے 4 سال تک لاش ڈے کیئر میں چھپائے رکھی
-
سیٹلائٹ تصاویر سے غزہ میں تباہی عیاں
-
مراکش کے بادشاہ نے پہلی بار خاتون کو وزیرِ اعظم مقرر کر دیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی سیکرٹری جنرل سے الوداعی ملاقات،باہمی تعاون پر فریقین کا ایک دوسرے سے اظہار تشکر
-
بھارت ، جرمانوں اورای چالان کو شہریوں کے بجلی کے بلوں میں شامل کرنے کی تجویز
-
جوہری ہتھیار رکھنے والا ایران دنیا کو بلیک میل کرے گا،مارکو روبیو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.