بونیر میں ٹریفک کا المناک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق ،خواتین اور بچوں سمیت بارہ افراد زخمی
جمعہ 21 مئی 2021 22:48
(جاری ہے)
زخمیوں میں سرتاج ولدفضل اعثیم سوات،ن ولد اکرام ناوہ گئی سوات ،جاوید ساکن ناوہ گئی سوات ظاہر زمان ولد فضل اعظیم مینگورہ،اسد اللہ ولد محمد اکرام بازار گے بونیر انعام اللہ ولد فضل حق چار باغ سوات فضل رحمن ولد بشیر سوات اسد علی ولد علی محمد سوات اسد سوات ،جوہر سوات ناوہ گئی گل زمان سوات اور سرحد ولد عبداللہ پورن شانگلہ شامل ہیں۔
حادثے کے بعد الخدمت کے رضاکاروں ،ریسکیو کے جوانوں اور مقامی لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈگر روانہ کئے گئے۔مقامی عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور سڑک میں کھڈے کی باعث پیش آیا۔اور کہاں کہ جوڑ ٹو سواڑئی روڈ پر جگہ جگہ سڑک میں کھڈوں کی وجہ سے یہ موت کے کنویں بن گئے ہیں اور اس کی وجہ سے آئے روز اس قسم کے حادثات رونما ہورہے ہیں۔ادھر بونیر کے منتخب نمائندوں ۔انتظامیہ کے افسران اور سیاسی سماجی شخصیات نے حادثے پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.