جب والد نے سری دیوی سے شادی کی تو میں خوش نہیں تھا، ارجن کپور
سری دیوی کے انتقال پر والد کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا،سوتیلی بہنوں جہانوی اور خوشی کو بھائی کا پیار دیا، انٹرویو
ہفتہ 22 مئی 2021 12:03
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ارجن کپور نے کہا کہ جب والد بونی کپور نے سری دیوی سے شادی کی خاطر میری ماں کو چھوڑا تو میں اس بات سے خوش نہیں تھا، لیکن اب میں اس بات کو سمجھ سکتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں اپنی پرورش کے حوالے سے اپنی والدہ کی تعریف کیے بغیر نہیں رہوں گا ۔ انہوں نے کہا کہ جب 2018 میں سری دیوی کا انتقال ہوا تو دکھ کی اس گھڑی میں، میں نے اپنے والد کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا۔بھارتی اداکار نے کہا کہ میں نے والد کے ساتھ اپنے تعلق کو دوبارہ استوار کیا اور اپنی سوتیلی بہنوں جہانوی اور خوشی کو بھائی کا پیار دیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا
-
کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
-
علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
-
فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
-
رجب بٹ اوراداکارہ درفشاں سلیم نے شادی بارے رپورٹوں کو سختی سے مسترد کر دیا
-
ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.