ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کوٹلی نے نیورو سرجری سے متعلق مریضوں کے آپریشن کرنا شروع کردئیے
اتوار 6 جون 2021 17:05
(جاری ہے)
ایم ایس ڈاکٹر سردار نصراللہ خان نے میڈیا کو بتایا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال جہاں اچھی طبی سہولیات کے باعث ضلع بھر کے علاوہ سدھنوتی اور ہجیرہ سے بھی مریض علاج معالجے کے لئے آتے ہیں،میں ایک بڑی پیش رفت کے طور پر اب نیوروسرجری بھی شروع ہوگئی ہے گزشتہ روز پہلا آپریشن نکیال سے تعلق رکھنے والے چار سالہ بچے کی‘‘ہنس’’کی ہڈی کا مشہور سرجن ڈاکٹر عبدالغفور نے کامیاب آپریشن کیا۔
انہوں نے کہا کہ قبل ازیں نیوروسرجری کے مریضوں کو راولپنڈی اسلام آباد کے ہسپتالوں سے علاج کروانا پڑتا تھا۔ اور اب ہماری درخواست پر ڈاکٹر عبدالغفور جو سعودی عرب میں خدمات سرانجام دے رہے تھے ڈی ایچ کیو میں شعبہ نیوروسرجری کی سربراہی کریں گے۔ ضلع کے شہری حلقوں نے ڈی ایچ کیو میں نئے سہولیات کا خیرمقدم کیا ہے اور ڈاکٹر سردار نصراللہ خان کی خدمات کو سراہا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
ساابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اڈیالہ جیل سے رہا
-
مودی حکومت کشمیریوں کی آواز دبانے کےلئے انتہائی ظالمانہ کارروائیاں کررہی ہے ، رپورٹ
-
مودی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئے تو چھ ماہ کے اندراندر آزاد جموں و کشمیر پر حملہ کریں گے، عمرعبداللہ
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.