
محکمہ اوقاف کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پی سی ون تیار کیا گیا ہے، وقف اراضی کی مارکیٹ ریٹ اور قواعد و ضوابط کے مطابق لیز کو ممکن بنایا جائے گا،محمد ظہور شاکر
بدھ 9 جون 2021 00:05
(جاری ہے)
اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری اوقاف جہانزیب،ڈپٹی سیکرٹری اوقاف علی رضا،ایڈمنسٹر اوقاف یوسف خٹک،ڈپٹی ایڈ منسٹر ارشدکمال،اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی مختار نواز،ہارون اور شرافت بھی موجود تھے۔
اجلاس کے دوران وقف املاک کی آمدن، ضلعی و تحصیل خطباء جاب ڈسکرپشن،ریگولرائزیشن،ترقی وتنخواہ،مختلف اضلاع پشاور، نوشہرہ،مردان،چارسدہ، ہنگو،بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، کوہاٹ، ایبٹ آباد،مانسہرہ،سوات اور دیگر اضلاع میں اوقاف جائیداد اور پلاٹوں کو قابضین سے واگزار کرنے،لیزکی موجودہ صورتحال اور آئندہ لیز پر دینے اور وقف املاک کو قابل استعمال بنانے کے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور اس ضمن میں مارکیٹ ریٹ کے مطابق اقدامات کرنے پر بھیس مشاورت کی گئی۔اجلاس میں بجٹ سیشن سے پہلے پہلے مختلف اضلاع بالخصوص ٹھنڈا چوا ایبٹ آباد کے دورے کے بارے میں بتایا گیا۔معاون خصوصی نے کہا کہ انتہائی بدقسمتی ہے کہ سابق ادوار جنہیں اونے پونے رقوم سے اوقاف کی کمرشل اور زرعی جائداد ملی ہے انہیں کے ساتھ عدالت میں کیس چلتے آ رہے ہیں جو نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔ انہوں نے خفگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی وسائل مقدس امانت ہیں۔قابضین اللہ سے ڈریں۔ سب کو کل اپنے اعمال کا حساب دینا ہوگا۔معاون خصوصی نے متعلقہ حکام ہر وقف املاک کو قابل استعمال بنانے پر زور دیا اور عوامی فلاح و بہبود کے نئے منصوبوں کے لیے مختص رقم کے موثر استعمال کو یقینی بنانے کی تاکید کی انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ اوقاف املاک کو لیز پر دینے پر عمل درآمد کے سلسلے میں مشکلات اور رکاوٹوں کی بروقت نشاندہی کی جائے تاکہ انہیں دور کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ وقف املاک و جائیداد کا خصوصی خیا ل و معائنہ کریں اور ان کا تحفظ یقینی بنائیں انہوں نے افسران کی ناقص کارکردگی پر تشویش کا اظہار بھی کیا ۔مزید قومی خبریں
-
پانی روکنا اعلان جنگ تصور ہوگا،پاکستان پہل نہیں کرے گا، بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائیگا، اسحاق ڈار
-
وزیرداخلہ سے ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی اور سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
سینیٹر روبینہ خالد کی وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ سے ملاقات، فیلڈ آپریشنز اور اصلاحات پر گفتگو
-
مزدوروں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا عزم ایک روشن خوشحال اور مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام
-
یکم مئی محنت کشوں کے حقوق، عزت اور قربانیوں کے اعتراف کا دن ہے، سرفراز بگٹی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعزاز میں تقر یب کاانعقاد، چوہدری شافع حسین کی خصوصی شرکت
-
جائیداد کا جھگڑا، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
-
کوئی بلوچ کسی پنجابی کو نہیں بلکہ دہشت گرد پاکستانیوں کو شہید کررہے ہیں ، میرسرفرازبگٹی
-
فیصل آباد، عداوت کی بناء پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو لہولہان کر دیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویژن کے عہدیداروں کی ملاقات
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا بانی چیئرمین شہید عظیم احمد طارق کو انکی بتیسویں برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت
-
فاروق ستار کا مسائل سے نمٹنے کیلئے افواج کیساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.