محکمہ اوقاف کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پی سی ون تیار کیا گیا ہی:محمد ظہور شاکر
بدھ 9 جون 2021 21:53
(جاری ہے)
اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری اوقاف جہانزیب،ڈپٹی سیکرٹری اوقاف علی رضا،ایڈمنسٹر اوقاف یوسف خٹک،ڈپٹی ایڈ منسٹر آف ارشدکمال،اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی مختار نواز،ہارون اور شرافت بھی موجود تھے۔
اجلاس کے دوران وقف املاک کی آمدان، ضلع و تحصیل خطبا ء کی جاب ڈسکرپشن،ریگولرائزیشن،ترقی وتنخواہ،مختلف اضلاع پشاور، نوشہرہ ،مردان ،چارسدہ، ہنگو ،بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، کوہاٹ، ایبٹ آباد ،مانسہرہ ،سوات اور دیگر اضلاع میں اوقاف جائیداد اور پلاٹوں کو قابضین سے واگزار کرنے،لیزکی موجودہ صورتحال اور آئندہ لیز پر دینے اور وقف املاک کو قابل استعمال بنانے کے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور اس ضمن میں مارکیٹ ریٹ کے مطابق اقدامات کرنے پر مشاورت کی گئی۔اجلاس میں بجٹ سیشن سے پہلے پہلے مختلف اضلاع بالخصوص ٹھنڈا چوا ایبٹ آباد کے دورے کے بارے میں بتایا گیا۔معاون خصوصی نے کہا کہ انتہائی بدقسمتی ہے کہ سابق ادوار میں جنہوں کو اونے پونے رقم سے اوقاف کی کمرشل اور زرعی جائداد ملی ہے انہیں کے ساتھ عدالت میں کیس چلتے آ رہے ہیں جو نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔ جو سالوں سے جائیداد آویزاں پڑی ہے۔انہوں نے خفگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی وسائل مقدس امانت ہے۔قابضین اللہ سے ڈریں۔ سب کو کل اپنے اعمال کا جواب دینا ہوگا۔معاون خصوصی نے متعلقہ حکام کو وقف املاک کو قابل استعمال بنانے پر زور دیا اور عوامی فلاح و بہبود کے نئے منصوبوں کے لیے مختص رقم کے موثر استعمال کو یقینی بنانے کی تاکید کی انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ اوقاف املاک کو لیز پر دینے پر عمل درآمد کے سلسلے میں مشکلات اور رکاوٹوں کی بروقت نشاندہی کی جائے تاکہ انہیں دور کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ وقف املاک و جائیداد کا خصوصی خیال معائنہ کریں اور تحفظ یقینی بنائے انہوں نے افسران کی ناقص کارکردگی پر تشویش کا اظہار بھی کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.