
مقبوضہ جموںوکشمیر: بڈگام میں لڑکا غرقآب
کولگام میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاںبحق
جمعرات 10 جون 2021 17:42
(جاری ہے)
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ضلع بڈگام کے علاقے آریگام میں اس وقت کہرام مچ گیا جب چودہ سالہ عرفان احمد بٹ ایک زیر تعمیر پل پار کرنے کے دوران اچانک پھسل کر نالے میں جاگرا۔
حادثے کی خبر پھیلتے ہی بڑی تعداد میں لوگ یہاں جمع ہو گئے اور لڑکے کی تلاش شروع کر دی۔ آخری اطلاعات تک لڑکے کو برآمد نہیں کیا جا سکا تھا۔ ادھر جنوبی ضلع کولگام کے گائوں شورت میں زاکر احمد کھانڈے نامی ایک نوجوان بجلی کے ایک تار کی لپیٹ میں آنے کی وجہ سے جان بحق ہوگیا۔ واقعے میں ایک اور لڑکا زخمی ہو گیا جو ہسپتال میں زیر علاج ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.