
صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے ،صوبائی وزیر امجد علی
جمعہ 11 جون 2021 00:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت شروع ہی سے کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو اس حوالے سے سہولیات فراہم کرنے کیلئے سرگرم عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت پشاور میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی مزید بہتری و فعالیت، حیات آباد سپورٹس کمپلیکس اور قیوم سٹیڈیم کی اپگریڈیشن سمیت خیبر پختونخوا کی57 مختلف مقامات پر کھیل کے میدان تعمیر کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کالام اور سیدو شریف میں کرکٹ سٹیڈیمز کی تعمیر سے یہاں کے لوگوں کو نہ صرف صحت مندانہ سرگرمیوں اور تفریح کے مواقع میسر ہوں گے بلکہ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لئے بھی موقع ملے گا۔ صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ 470 ملین روپے کی لاگت سے سیدو شریف کے گراسی کرکٹ گراونڈ کی جدید طرز پر تعمیر کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حلقہ پی کے 6 کے ہر یونین کونسل کی سطح پر کھیلوں کے میدان تعمیر کر رہے ہیں۔ٹورنامنٹ والی گراؤنڈ شموزئی علاقہ تیرنگ کیلئے اراضی خریداری سمیت اس پرمینی سٹیڈیم کی تعمیر پر 4 کروڑ روپے خرچ کر رہے ہیں۔حلقہ پی کے 6 تحصیل بریکوٹ گراؤنڈ کی اپگریڈیشن پر 3 کروڑ جبکہ نوی کلی گراؤنڈ پر ایک کروڑ روپے خرچ ہو رہے ہیں۔ شموزئی سٹیڈیم پر 400 ملین روپے خرچ کئے جارہے ہیں اس کے ساتھ تیرانگ ایریا کے لئے اراضی بھی حاصل کی گئی ہے‘صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ کوٹہ گراؤنڈ پر کام مکمل جبکہ غلیگئی گراؤنڈ پر کام جاری ہے۔ اس موقع پر وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے فاتح ٹیموں میں انعامات بھی تقسیم کئیمزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.