صحافی راجہ طارق کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، فواد چوہدری

پیر 14 جون 2021 18:13

صحافی راجہ طارق کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، فواد چوہدری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہاہے کہ صحافی راجہ طارق کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے بیان میں کہاکہ مرحوم کی شعبہ صحافت میں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔