
سراج الحق (کل ) سے فیصل آباد کا تین روزہ دورہ کرینگے ‘ترجمان
جمعرات 17 جون 2021 22:39

(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق جماعت اسلامی کے قائدین لیاقت بلوچ ، امیر العظیم ، پروفیسر محمد ابراہیم ، میاں محمد اسلم ، راشد نسیم ، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ، اظہراقبال حسن ، محمد اصغر بھی سراج الحق کے ہمرا ہ ہوں گے ۔
کل جمعہ کو امیر جماعت نورانی مسجد ڈی گرائونڈ پیپلز کالونی میں خطبہ جمعہ دیں گے جبکہ مختلف وفود سے ملاقات اور الخدمت لیب کا افتتاح بھی ان کی مصروفیات میں شامل ے ۔ فیصل آباد بار سے خطاب اور اہم صنعتکاروں سے ملاقات امیر جماعت کی ہفتہ کے روز کی سرگرمیوں میں شامل ہے جبکہ اتوار کو وہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین اور علماء و مشائخ سے خطاب کریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.