
بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک سال سے بیت الخلا میں مقیم خاتون کو مکان مل گیا
بہت خوش ہوں، میری تکلیفیں اب ختم ہورہیں،بیت الخلا سے مکان میں منتقل ہوجائوں گی،متاثرہ خاتون
جمعہ 18 جون 2021 14:04

(جاری ہے)
وزیر کرشن نے کہا کہ میں نے خاتون کی تکلیفیں دیکھیں ہیں، پہلے ان کا مکمل علاج کروایا جائے گا اور گھر دیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خاتون کو گھر منہدم ہونے کے بعد بیت الخلا میں زندگی گزارتے ہوئے ایک سال کا عرصہ گزر گیا، اس دوران وہ واکر سے چلتی پھرتی اور اہل محلہ کے دئیے ہوئے کھانے پر زندگی گزار رہی تھیں۔مکان گرنے کے حادثے میں خاتون کی لے پالک بیٹی اور داماد ہلاک ہوگئے تھے جب کہ وہ خود ویل چیئر پر آگئی تھیں۔خاتون نے وزیر بجلی اور اہل محلہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اب میں بہت خوش ہوں کیوں کہ میری تکلیفیں اب ختم ہورہی ہیں اور میں بیت الخلا سے مکان میں منتقل ہوجائوں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب جلد ابراہم معاہدے میں شامل ہو جائے گا
-
پاک بھارت جنگ میں شاندار کارکردگی، انڈونیشیا کا چین سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ
-
ایرانی صدر کی سائیکل چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل
-
غزہ میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کے لئے قرارداد پرکام جاری ہے، فرانس
-
دستکاری کا سال ، سعودی ایئرپورٹس پر مسافروں کے پاسپورٹ پر خصوصی مہرلگائی جائے گی
-
جاپان میں نیا وزیرِاعظم 21 اکتوبر کو منتخب کیا جائے گا
-
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی سائیکل سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر پر فرد جرم عائد
-
یقین ہے کہ یوکرین تنازع حل ہو جائے گا، امریکی نائب صدر
-
امریکی دباوٴ پر بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے، روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی
-
بھارت میں ہاتھیوں کی آبادی میں ایک چوتھائی کمی، نئے سروے میں انکشاف
-
سعودی عرب میں سیاحتی شعبے کی لوکلائزیشن کے لیے نئی پالیسی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.