
مساجد معاشرتی خدمات کو عوام تک پہنچانے کے لئے بہترین ذریعہ ہیں، ڈاکٹرعارف علوی
معاشرتی کام کے ساتھ ساتھ عوام کو بیماریوں سے بچا ئوکے بارے میں آگاہی فراہم کریں، دعوت اسلامی کے وفد سے گفتگو
ہفتہ 19 جون 2021 22:59

(جاری ہے)
ڈاکٹر عارف علوی نے وفد کے ممبران پر بھی زور دیا کہ وہ اپنے معاشرتی کام کے ساتھ ساتھ عوام کو بیماریوں سے بچا ئوکے بارے میں آگاہی فراہم کریں۔وفد نے ڈاکٹر عارف علوی کو آگاہ کیا کہ وہ تھیلیسیمیا کے مریضوں کے علاج معالجے کے ساتھ خصوصی افراد کی بحالی کے لئے بھی سرگرم عمل ہیں۔
صدر عارف علوی نے وفد کے ممبران کو مشورہ دیا کہ وہ حکومتی پروگراموں جیسے کامیاب جوان ، اخوت اور اسکل ڈویلپمنٹ وغیرہ سے فائدہ اٹھائیں تاکہ آپ اپنے فلاحی کاموں میں مزید مہارت حاصل کرسکیں اور اپنے کاز کو آگے بڑھا سکیں۔صدر مملکت نے دعوت اسلامی کے ذریعے ملک بھر میں جاری تعلیمی ، معاشرتی اور شجرکاری سرگرمیوں کی تعریف کی۔مزید اہم خبریں
-
یورپی ممالک کا بارودی سرنگوں کی ممانعت کے معاہدے سے نکلنے پر غور تشویشناک
-
ہیٹی کے دارالحکومت میں گینگ وار سے کاروبارِ زندگی معطل، یو این
-
خلائی ٹیکنالوجی منزل نہیں بلکہ مستقبل کی بنیاد ہے، امینہ محمد
-
حکومت کے حق میں دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا فوری عملدرآمد
-
9 مئی بہانہ تھا، پی ٹی آئی نشانہ ہے
-
مون سون بارشوں کے اب تک کے سب سے تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
-
خیبر پختونخواہ حکومت نے ہنگامی صورتحال کے لیے ڈرون حاصل کر لیے
-
موجودہ نظام بادشاہت نہیں بلکہ سیاسی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اتفاق رائے پر مبنی ایک ہائبرڈ سسٹم ہے
-
سیویل کانفرنس: قرضوں میں ڈوبے ممالک کی بپتا سننے کے فورم کا قیام
-
حکومت نے امپورٹڈ لگژری گاڑیوں پر ٹیکس کم کر دیا
-
چیلنج کرتا ہوں خیبرپختونخواہ حکومت گرا کر دکھائیں، اگر حکومت گرگئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.