پولیس کی رشوت وصولی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
پولیس افسر کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ جو خوشی سے دینا ہے دے دو،ویڈیو وائرل
سجاد قادر جمعرات 24 جون 2021 07:55
(جاری ہے)
خرم شیر زمان نے لکھا کہ ’شہر میں کالی بھیڑیں، سفید بھیڑیے موجود ہیں، نالائق حاکم مراد علی شاہ کے محکمے میں رشوت کا عمل سرگرم ہے، اس منہ بھرائی کی رسم پر وزیر اعلیٰ کو شرم آنی چاہیے۔
یاد رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ پولیس کے حوالے سے اس قسم کی کوئی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے،سندھ ہو یا پنجاب پاکستان کے سبھی صوبوں میں پولیس کے حوالے سے اسی قسم کا امیج پایا جاتا ہے۔سادہ اور شریف شہری جہاں بھی پولیس اہلکار کو کھڑا دیکھتے ہیں تو وہاں سے بھاگنے کی کرتے ہیں کہ مبادا کسی چکر میں ہی نہ پھنس جائیں۔کئی بار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں بھی ہو چکی ہیں مگر آج تک ان کے ساتھ کوئی ایسی اخلاقی تربیت کرنے کی کوشش نہیں کی گئی کہ پولیس اہلکار رشوت خوری کی عادت ترک کر دیں تاکہ پولیس محکمے کا امیج بہتر ہو اور شہریوں کو فخر محسوس ہو کہ ان کی پولیس انہیں تنگ کرنے کے لیے نہیں ہے بلکہ ان کے لیے آسانیاں پیدا کرنے ا ور ان کے تحفظ کے لیے موجود ہے۔جانے وہ دن کب آئے گا جب شہریوں کو پولیس سے ایسا تاثر ملے گا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.