افغانستان سے متعلق فیصلوں کا پوری دنیا پر اثر ہوگا،ہمیں سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہے
افغانستان سے متعلق آج جو فیصلہ کریں گے اس کے نتائج 30 برسوں تک بھگتیں گے، بلاول بھٹو زرداری
سجاد قادر جمعہ 25 جون 2021 08:48
(جاری ہے)
پی پی چیئر مین کا کہنا تھا کہ افغان مسئلہ پر ہم نے بہت سبق سیکھے ہیں، افغانستان سے متعلق فیصلوں کا پوری دنیا پر اثر ہوگا، افغانستان سے متعلق آج جو فیصلہ کریں گے اس کے نتائج 30 برسوں تک بھگتیں گے، ہمسایہ ملک سے متعلق کیا ڈیل ہوئی ہے پارلیمان کو آگاہ کیا جائے بلاول بھٹو نے کہا کہ اڈے دینے سے متعلق فیصلہ حکومت کا ہے، اڈے دینے کے معاملہ پر عمران خان کے بیان پر یقین نہیں رکھتے، تشویش ہے کہ عمران خان معاملے پر بھی یوٹرن نہ لے لیں۔
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے سپیکر خورشید شاہ کے پروڈکشن آڈر جاری کریں گے،اسپیکر سب کو بجٹ پر بات کرنے کا موقع دے کر بجٹ کو غیر قانونی ہونے سے بچائیں گے۔ان کا کہنا تھاکہ حکومت کلبھوشن یادیو کے حوالے سے بل لا رہی ہے اور پیپلز پارٹی اس کی مخالفت کرتی ہے حکومت کو کسی کے لیے سہولت کار نہیں بنا چاہیے ہم کلبھوشن کے معاملے میں کسی قسم کی سہولت کاری ادا کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.