ورلڈیوتھ سکلز ڈے کے موقع پر محمد نعمان شہزاد نے کیش پرائز حاصل کر لیا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر جولائی 13:02

ورلڈیوتھ سکلز ڈے کے موقع پر محمد نعمان شہزاد نے کیش پرائز حاصل کر لیا
احمد پور شرقیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جولائی 2021ء،نمائندہ خصوصی،احمد حسن اعوان) گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی بہاول پور کے زیر اہتمام طلبہ کی تیار کردہ پروجیکٹس کی نمائش کا انعقاد کیا گیا، بہترین پراجیکٹ تیار کرنے پر کالج کے ہونہار طالب علم محمدنعمان شہزاد کو ایک تقریب میں صدر بہاول پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزمحمد تنویر نے کیش انعام سے نوازا، انعام حاصل کرنے والے طالب علم محمد نعمان شہزاد اوچ شریف کے سینئر صحافی محمد شہزاد خان شکرانی کے صاحب زادے ہیں۔

متعلقہ عنوان :