پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد میں نماز عید 6:30 بجے ادا کی جائے گی

پیر 19 جولائی 2021 21:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2021ء) پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عید الاضحی کی نماز صبح6:30 بجے ادا کی جائے گی جبکہ نماز عید ڈاکٹر حافظ محمد معاذ پڑھائیں گے۔