مقبوضہ کشمیر،قابض انتظامیہ کا آئندہ دو دن کیلئے ٹرین سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

منگل 20 جولائی 2021 16:45

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2021ء) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںبھارتی قابض انتظامیہ نے آئندہ دو دن کیلئے وادی کشمیرمیں ٹرین سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض حکام نے کہاہے کہ بانیہال سے بارہمولہ تک ٹرین سروس بدھ اور جمعرات کو معطل رہی گی ۔ انہوںنے کہاکہ مقبوضہ علاقے میں کورونا وبا کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے ٹرین سروس معطل کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :