
عیدالاضحی کے موقعہ پر بچوں کے سامنے باپ نے اپنی بیوی کو مار ڈالا
معمولی تنازعے پر شوہر نے بیوی کو چاقو کے وار سے قتل کر دیا
سجاد قادر
ہفتہ 24 جولائی 2021
08:12

(جاری ہے)
ماں کو خون میں لت پت دیکھ کر تینوں بچوں نے شور مچانا شروع کردیا جس سے گھبرا کر قاتل موقع واردات سے فرار ہو گیا۔
بچوں کے شور مچانے پر پڑوسی وہاں پہنچ گئے جنہوں نے فوری طور پر پولیس کو طلب کیا۔ پولیس نے نعش اور آلہ قتل اپنی تحویل میں لے کر مفرور قاتل کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ہولناک قتل کی واردات مصر کے شمالی علاقے کی کمشنری الدقھلیہ میں ہوئی جہاں سکونت پذیر دندان ساز محمود مجدی نے اپنی لیڈی ڈاکٹر اہلیہ یاسمین حسن یوسف کو تینوں بچوں کے سامنے انتہائی بے دردی سے قتل کردیا۔قاتل نے انتہائی طیش کی حالت میں اہلیہ پر چاقو کے گیارہ وار کیے جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئیں۔تاحال ملزم گرفتار نہیں ہو سکاتاہم پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ معمولی گھریلو تنازعہ پر بات اس حد تک بڑھ گئی کے شوہر نے اپنی بیوی کی جان لے لی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان ریلوے کا مسافروں کے لیے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ
-
میاں چنوں، بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے شہید غلام سعید کی لاش گھر پہنچنے پر والد بھی صدمے سے چل بسے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ میں مذاکرات بدستور بے نتیجہ
-
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 کے خلاف ریفررنس‘اپوزیشن اور حکومتی اتحا د کی مذکراتی کمیٹی قائم
-
شہباز شریف کی صدر آصف علی زرداری سے استعفیٰ لیے جانے کی تردید
-
امریکی اپیل کورٹ نے خالد شیخ محمد کا پلی بارگین معاہدہ منسوخ کر دیا
-
ایران کا ایک بیلسٹک میزائل قطر میں امریکی فضائی اڈے العدید ایئر بیس پر گرا تھا. پینٹاگون
-
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا ادارہ امراض قلب کراچی میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار
-
مودی سرکار کیلئے ایک اور دھچکہ؛ برازیل نے بھارت سے آکاش میزائل کی خریداری روک دی
-
خواتین کی شرکت میں اضافہ پاکستان کی معیشت کومستحکم کر رہاہے.ویلتھ پاک
-
ٹی بلز سے غیر ملکی سرمایہ کاری کا اخراج ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا.اسٹیٹ بینک
-
ٹیکس اور مالی معاملات سے متعلق تمام آئینی درخواستوں کی سماعت اور فیصلہ ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کے بجائے ڈویژن بنچ کرے گا. نیشنل جوڈیشل کمیٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.