
چکوال،صحافی کو جان سے مارنے اور اغواء کی دھمکی دینے والے ملزم کو سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا
ہفتہ 24 جولائی 2021 18:11
(جاری ہے)
پولیس نے ملزم دلبر المعروف غلام محمد کو گرفتار کر کے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت سے تین روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔
سیکرٹری خادم حسین کی عبوری درخواست ضمانت منظور۔ملزم بخت خان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری۔ملزمان کے خلاف صحافی امیر عباس منہاس نے جعلی شناختی کارڈ بنوانے اور شہریت حاصل کرنے کے الزام کے تحت خبریں شائع کی تھی جس پر ملزمان مشتعل ہو کر صحافی کے رہائشی فلیٹ میں مسلح ہو کر داخل ہو گئے۔مزید قومی خبریں
-
قبل از حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر
-
پاکستان کی بڑی بندرگاہوں پر خطرے سے نمٹنے کے لیے پاک بحریہ کی 2 روزہ مشقیں
-
تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف اور سرکاری ملازمین کو خوشخبری ملنے کا امکان
-
پاکستان اور افغانستان کا باہمی اعتماد بڑھانے کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
-
ٹ* بھارتی فوج کے سربراہ نے بھی جہاز گرنے کا اعتراف کرلیا ،احسن اقبال
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں (ن)لیگ بھاری ووٹوں سے کامیاب ہو گی، عظمی بخاری
-
مولانا جس کرپشن کی بات کر رہے یہ اس وقت حکومت کا حصہ تھے، انکے لوگوں سے ہی 20 ارب ریکور کیے، بیرسٹر سیف
-
فنگر پرنٹ کی جگہ اب زبان پرنٹ، شناخت کے نظام میں نئی انقلابی پیشرفت سامنے آگئی
-
پنجاب میں عید الاضحیٰ کے دوران عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
-
پاک فضائیہ کے ہاتھوں طیارے گرنے کا اعتراف، بھارتی صحافی مودی سرکار اور فوج پر برس پڑے
-
نو مئی کے کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی نااہل ہو سکتے ہیں، وزیرمملکت عقیل ملک کا دعویٰ
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.