
پنجاب میں عید الاضحیٰ کے دوران عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
انسانی جانوں کی حفاظت کیلئے پنجاب بھر میں ضلعی انتظامیہ حکم نامے پر عملدرآمد یقینی بنائے‘ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
اتوار 1 جون 2025 13:05

(جاری ہے)
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے واضح کیا کہ مستقل نصب جھولے جنکے تمام سکیورٹی پروٹوکولز پر عمل کیا جا رہا ہے ان پر پابندی نہیں لگائی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ عارضی طور پر نصب کیے جانے والے اور پھیری والے مکینیکل جھولوں پر پابندی کا فیصلہ انسانی جانوں کی حفاظت کیلئے کیا گیا۔ عید الاضحی کی تعطیلات میں شہریوں خصوصا بچوں کی بڑی تعداد مکینیکل جھولوں کا استعمال کرتی ہے۔ عارضی نصب جھولے سکیورٹی پروٹوکولز کے مطابق نہیں ہوتے اور اوور لوڈنگ سے قیمتی انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالا جاتا ہے۔ اسی لیے عید تعطیلات کے دوران عارضی طور پر نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر مکمل پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ حکم نامے پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بنیادی طور پر ایک استاد ہوں،زمانہ طالب علمی سے ہی خدمت خلق کے جذبے کے تحت مفت ٹیوشن سینٹر چلاتا رہا، اسد قیصر
-
عید قربان پرصوبہ بھر میں امن وامان اور سیکورٹی کے تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت
-
سمبڑیال میں جو ہوا انتہائی شرمناک تھا‘ بیلٹ بکس اٹھا کر لے گئے‘ پریزیڈنگ آفسر فرارہوگیا‘پولیس نے سرعام ٹھپے لگائے‘عمرایوب
-
حکومتِ بلوچستان نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور انہیں باوقار روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ، وزیرا علیٰ بلوچستان
-
ملک کے حالات بہتر ہیں لیکن مہنگائی زیادہ ہے، آہستہ آہستہ استحکام آ رہا ہے،سید خورشیدشاہ
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں مریم نواز کی خدمت کی سیاست کو ووٹ ملا‘ عظمی بخاری
-
پیپلز پارٹی خواتین کو با اختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے، شرجیل میمن
-
سپریم کورٹ نے مئی کے آخری ہفتے میں تیس مئی تک 98مقدمات نمٹائے
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا روس کے سفیر البرٹ پی خوریف کے اعزازمیں ظہرانہ
-
صوبے بھر میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،میر سرفراز بگٹی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عوامی وفود کی ملاقاتیں
-
ایف بی آر کی بڑی کامیابی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 36 ارب روپے سے زائد مالیت کے زیر التواء مقدمات نمٹا دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.