پی ٹی آئی ریلی پر فائرنگ کے الزام میں پیپلز پارٹی کی4 کارکنان گرفتار

اتوار 25 جولائی 2021 18:00

پی ٹی آئی ریلی پر فائرنگ کے الزام میں پیپلز پارٹی کی4 کارکنان گرفتار
مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) مظفرآباد میں دو روز قبل پی ٹی آئی ریلی پر فائرنگ کیالزام میں پیپلز پارٹی کی4 کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پیپلز پارٹی کے کارکنان کی فائرنگ کی وجہ سے ریلی کے شرکاء زخمی ہوئے تھے۔پولیس کے مطابق لواسی کے مقام پر فائرنگ سیپی ٹی ا?ئی رہنما عارف مغل اور4 افراد زخمی ہوئے تھے۔