
خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور کو اہم وزارت دیئے جانے کا امکان، وزیر سماجی بہبود ہشام انعام اللہ اور مشیر ریونیو قلندر لودھی سے استعفے لینے کا فیصلہ
پیر 26 جولائی 2021 23:20

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کیاگیا ہے، وزیر سماجی بہبود ہشام انعام اللہ اور مشیر ریونیو قلندر لودھی سے استعفے لینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور کو اہم وزارت دیئے جانے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے صاحبزادے ابراہیم خٹک کو صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کے لئے کوششیں تیز کردیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ماحول میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح میں خطرناک اضافہ، ڈبلیو ایم او
-
اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ آغاز ہی میں مشکلات کا شکار
-
بنگلہ دیش: جبری گمشدگیوں اور تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا خیرمقدم
-
اقوام متحدہ میں اصلاحات کا منصوبہ منظوری کے لیے جنرل اسمبلی میں پیش
-
امدادی کٹوتیاں: 14 کروڑ لوگوں کو فاقوں کا سامنا، ڈبلیو ایف پی
-
سکڑتے امدادی وسائل سے روہنگیا پناہ گزین بچوں کی تعلیم کو خطرہ لاحق
-
دنیا میں تبدیلی کی فصل اگاتے ’خوراک کے سورما‘
-
حکومت پنجاب کا ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ
-
اسلام آباد میں ٹی ایل پی کے دفاتر، مساجد اور مدارس سیل
-
جرمنی میں چاقو سے حملہ: دو افراد کے مبینہ قاتل افغان شہری کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع
-
پی ٹی آئی کی خاتون کارکن فلک جاوید کی ضمانت منظور
-
محکمہ داخلہ پنجاب نے غیرقانونی اسلحہ ایک ماہ میں جمع کروانے کا الٹی میٹم جاری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.