ْساہیوال،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی کے باغ میں محنت کش لڑ کی سے جبرا زیادتی ملازم گرفتار

جمعرات 29 جولائی 2021 16:53

ْساہیوال،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی کے باغ میں محنت کش لڑ کی سے جبرا ..
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) نواحی گائوں اکبر شاہ میں پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی کے باغ میں ایک نوجوان لڑکی سے جبرا زیادتی کا واقعہ زمیندارکا ملازم عمر شیخ گرفتار۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ باغ میں 17سالہ عاصمہ محنت مزدوری کیلئے اپنی ماں کے ہمراہ گئی تو عمر شیخ نوجوان نے پستول دکھا کر جبرا آبروریزی کی اور فرار ہوگیا۔پولیس بہادر شاہ نے مقدمہ لڑ کی کے بھائی محمد طارق کی مد عیت میں 376 ت پ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔