
امارات نے کچرے سے بجلی پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا پلانٹ لگانے کا اعلان کر دیا
متحدہ عرب امارات کامملکت میں پیدا ہونے والے کچرے کو ضائع کرنے کے بجائے، اس کے بہتر استعمال کا فیصلہ ، اماراتی حکومت 1.1ارب ڈالر کی لاگت سے کچرے سے بجلی پیدا کرنے والا پلانٹ لگائے گی، بین الاقوامی میڈیا رپورٹ
دانش احمد انصاری
اتوار 1 اگست 2021
21:09

(جاری ہے)
چین کی جانب یہ فیصلہ اہم معاشی اقدامات کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات یہ پلانٹ دبئی میں تعمیر کر رہا ہے، جبکہ اسی طرح کا ایک چھوٹا پلانٹ شارجہ میں رواں برس کام شروع کر دے گا۔ علاوہ ازیں ابوظہبی میں اِس طرح کے دو مختلف منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے، جس کے بعد متحدہ عرب امارات مملکت میں پیدا ہونے والے کچرے کے2تہائی حصے کو خود سے توانائی میں بدلنے کے قابل ہو جائے گا۔ تاہم اس منصوبے سے متحدہ عرب امارات کو ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے2050 کے منصوبے پر عمل پیرہ ہونے میں دقت پیش آ سکتی ہے، جس کے مطابق دنیا بھر میں ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک ماحول میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور ماحول کیلئے دیگر مضر گیسز کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات کے پاس مملکت میں ایک ایسا نظام بھی موجود ہے کہ جس کے تحت کچرے میں موجود اشیا کو دوبارہ کام کے لائک بنایا جا سکتا ہے، تاہم اِن چیزوں کو نکال لینے کے باوجود بھی کچرے کا ایک بڑا ڈھیر بچ جاتا ہے، جسے توانائی پیدا کرنے کیلئے استعمال میں لایا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایکسپینڈ نارتھ اسٹار 2025 میں پاکستان پویلین کا افتتاح، پاکستانی اسٹارٹ اپس کی شاندار نمائش
-
جٹیکس گلوبل 2025 میں پاکستان پویلین کا افتتاح
-
یو اے ای نے عمان کو 2-1 گول سے شکست دے دی
-
پاکستان رائیڈرز گروپ کی جانب سے سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کے اعزاز میں الوداعی ملاقات
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 26 اکتوبر کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے
-
اقوام متحدہ کا غزہ میں امدادی سرگرمیوں کے لیے مزید فنڈز جاری کرنے کا اعلان
-
فلسطینی اتھارٹی نے ٹونی بلیئر کو غزہ منصوبے کے لیے قبول کرلیا
-
کفیل کی شرط ختم ! سعودی عرب میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا نیا قانون نافذ
-
سعودی ولی عہد کا شکر گزار ہوں، وہ خاص دوست ہیں اور انہوں نے شاندار کام کیا ہے، ٹرمپ
-
دبئی میں چین کی پہلی اڑنے والی کار کی نمائشی پرواز
-
نیتن یاہو ایسے ہتھیار مانگتے تھے جن کے بارے میں خود میں نے نہیں سنا تھا، ٹرمپ
-
خواہش ہے پاکستان اور بھارت بہترین ہمسائے بن کر رہیں،ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.