سندھ کے سنئیر وکیل رہنما نظام الدین بلوچ کو خورشید شاہ کے ساتھ نیب ریفرنس میں نامزد کرنے پر آج وکلا نیب ہیڈ کواٹرسکھر کر سامنے دھرنا دے گا

Imran Malik عمران ملک پیر 2 اگست 2021 13:23

سندھ کے سنئیر وکیل رہنما نظام الدین بلوچ کو خورشید شاہ کے ساتھ نیب ریفرنس ..
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 اگست2021ء) سکھر کے نوجوان وکیل اور سماجی رہنما ملک محسن سجاد اترا نے کہا ہے کہ  کہا ہے سندھ کے معروف اور سینئر ایڈووکیٹ نظام الدین بلوچ آف سکھر جو کے اس وقت انتہائی ضعیف بھی ہو چکے ہین اور علیل بھی ہین ان کو زاتی رنجشوں کی بنیاد پر خورشید شاہ پر دائر کیئے جانے والے ریفرنس میں شامل کیئے جانے کی بھرپور مزمت اور احتجاج کرتے ہین،
آج 2/8/21 نیب سکھر اور وکلا برادری آمنے سامنے ہوگی۔

(جاری ہے)

بار کونسل کے اعلان کردہ اج کے عدالتی کارروائیوں کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان اور نیب ہیڈ کوارٹرز کے باہر دہرنا کا اعلان کیا ہے جس کی بھرپور بھرپور حمایت کرتے ہیں اور تمام وکلاء سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہین.