الیکشن آرڈیننس میں توسیع سے ثابت ہوگا حکومت انتخابی اصلاحات میں دلچسپی نہیں ،شیری رحمن
انتخابات کا طریقہ کار کسی ایک جماعت کی مرضی کے مطابق نہیں ہوگا،حکومت عام انتخابات کو ابھی سے متنازعہ بنا رہی رہے، بیان
پیر 2 اگست 2021 18:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دوسری طرف صدارتی آرڈیننس میں توسیع کی منصوباندی بھی کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن آرڈیننس میں توسیع سے ثابت ہوگا یہ حکومت انتخابی اصلاحات میں دلچسپی نہیں رکھتی۔شیری رحمن نے کہا کہ حکومت صرف الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی کی منصوبہ بندی کر رہی۔انہوں نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی نے اس معاملے پر کمیٹی تشکیل دی تھی اس کمیٹی کے اب تک کتنے اجلاس بلائے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ انتخابات کا طریقہ کار کسی ایک جماعت کی مرضی کے مطابق نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ حکومت عام انتخابات کو ابھی سے متنازعہ بنا رہی رہے۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.