”اگر کسی کی بغیر اجازت تصویر یا ویڈیو بنائی تو 5 لاکھ ریال اور ایک سال قید ہو گی“
سعودی طلباء کو موبائل اسکول لے جانے کی اجازت کے بعد اہم وارننگ بھی جاری ہو گئی
محمد عرفان منگل 31 اگست 2021 10:24
(جاری ہے)
اس لیے ایسی کسی منفی سرگرمی سے خود کو پوری طرح دُور رکھیں۔
سعودی پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیا ہے کہ اس پابندی کا اطلاق ان اسکول کے اسٹوڈنٹس پر بھی ہو گا جنہیں حال ہی میں اپنے ساتھ موبائل اسکول لانے کی اجازت دی گئی ہے۔ انہیں اپنے موبائلز کا مثبت استعمال کرنا ہوگا۔ کسی بھی نوعیت کی منفی سرگرمی انہیں بڑی مشکل میں ڈال سکتا ہے۔ ادارے کے مطابق موبائل کا غلط استعمال، کسی کی نجی زندگی میں مداخلت اور اس کی تشہیر کرنا، ان کی بغیر اجازت تصویر یا ویڈیو بنانا اور اس کی آڑ میں ان پر غلط الزامات عائد کرنا اور حقائق کو مسخ کر کے پیش کرنا یہ سب قابل گرفت جرم ہیں۔تمام اسٹوڈنٹس کو بھی احتیاط برتنا ہو گی۔ اسکولز کے احاطوں میں ویڈیو یا تصویر بنا کر پوسٹ کرنے سے بھی باز رہنا ہوگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.