
حکومت کا آئل ریفائنریز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا آڈٹ کرنے کا اعلان
آڈٹ کا مقصد ٹیکسوں، مصنوعات کی خریداری اور نقل و حمل کے اخراجات میں بے قاعدگیوں کے امکان کو مسترد کیا جاسکے.رپورٹ
میاں محمد ندیم
جمعرات 9 ستمبر 2021
09:25

(جاری ہے)
بعدازاں ملک بھی میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے دورے کیے جائیں گے پیٹرولیم ڈویژن نے تمام 25 کمپنیوں سے آڈٹ کے لیے سامان کے اعلان کے فارم، ٹریژری چالان، مقدار کے رجسٹرز اور دیگر متعلقہ ریکارڈ کی نقول دستیاب رکھنے اور آڈٹ ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کا کہا ہے جس میں پیٹرولیم ڈویژن کے نمائندے بھی شامل ہوں گے. باخبر ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی تیل کے بحران کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ایک سینیئر افسر کی سربراہی میں ایک انکوائری کمیشن کی تفصیلی تحقیقات کے پیشِ نظر کی جارہی ہے. کمیشن نے مختلف پہلووں بشمول پٹرولیم لیوی، اندرون ملک مال بردار مساوات مارجن، پروڈکٹ آرڈرز وغیرہ اور دیگر چیزوں کے علاوہ پاکستانی مارکیٹ میں اسمگل شدہ مصنوعات کے تفصیلی آڈٹ کی تجویز دی تھی کمیشن نے اسمگل شدہ پٹرولیم مصنوعات کی وجہ سے سالانہ تقریبا اڑھائی سو ارب روپے کے نقصان کا تخمینہ لگایا تھا.
مزید اہم خبریں
-
پولیس کی بروقت جوابی کارروائی، بنوں میں تھانہ بکا خیل پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
بشریٰ بی بی نے مشعال یوسفزئی کو سینٹ ٹکٹ دینے کی کوئی سفارش نہیں کی
-
جنگ زدہ غزہ میں معمولات زندگی پر ایک نظر
-
منڈیلا ڈے: یو این چیف کا امن، انصاف اور انسانی وقار پر زور
-
پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ کے تِلوں میں تیل نہیں کہ تحریک چلا سکے گی
-
سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی شکل بدل گئی ، اب سیاسی جماعتیں خود طے کرلیتی ہیں
-
سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کا ناراض رہنماؤں کیخلاف (ن) لیگ، پی پی اور جے یو آئی سے مل کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ
-
یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا
-
پیٹرولیم ڈویژن کی ہدایات پر گیس کے کنویں بند کیے گئے، جس سے 1.5 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
-
ملکی حالات اتنے بھی اچھے نہیں جتنے حکومت کی طرف سے بتائے جارہے ہیں
-
عطا تارڑ سانحہ سوات پر سیاست سے پہلے پنجاب اور اسلام آباد کے سانحات کا جواب دیں
-
گزشتہ چھ ہفتوں میں امدادی مقامات کے قریب 875 افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.