سابق وزیراعظم نواز شریف کا بڑا اقدام‘پارٹی کارکنوں کو متحرک کرنے کیلئے کمیٹیاں قائم
چوہدری محمد برجیس طاہر اس کمیٹی کے ممبر اور چوہدی شیر علی کو آرگنائزنگ کمیٹی کا کنویئر بنا دیا گیا
جمعرات 16 ستمبر 2021 14:35
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نے فیصل آباد میں اپنے با اعتماد ساتھی چوہدری شیر علی کو یونین کونسل کی سطح تک کارکنوں کو متحرک کرنے کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا کنویئر بنا دیا ہے جس کا باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے چوہدری شیر علی بہت جلد کمیٹی ممبران کا اجلاس بلائیں گے۔
جس میں اہم فیصلے کئے جائیں گے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس آرگنائزنگ کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں ہی آئندہ بلدیاتی الیکشن اور عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹوں کے فیصلے ہونگے۔اس کے علاوہ تنظیمی عہدیداروں کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا جائے گا اور صوبائی حلقوں شہری و ضلعی تنظیم میں شامل غیر متحرک عہدیداروں کو تبدیل کیا جائے گا۔پاکستان مسلم لیگ(ن) کے دیرینہ کارکنوں نے اپنے قائد میاں نواز شریف کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.