شہلا رضا کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار مذمت
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکمرانوں کو مورود الزام ٹھہرانے والے عمران نیازی کو ہوشربا ئ اضافے پر سانپ سونگھ گیا ہے،صوبائی وزیر
جمعہ 17 ستمبر 2021 00:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمرانی حکومت میں آج ہر شخص پریشان حال رو رہا ہے جبکہ رہی سہی کسر ڈالر کی اونچی اڑان نے پوری کردی ہی. انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم سمیت پوری وفاقی کابینہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گراوٹ پر عوام کو جواب دینے سے گریزاں ہیں, لوگوں کو گھر اور کاروبار فراہم کرنے کے جھوٹے دعویداروں نے عوام کے گھر اور کاروبار تباہ کرکے رکھ دیے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ عمران نیازی اور انکی ٹیم نے اس ملک سے غریب طبقے کا نام و نشان مٹانے کی ٹھان لی ہی.
انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو ضمنی اور کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے نتائج سے سبق سیکھنا چاہیی. انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیا کہ اگر آپ سے حکومت نہیں چلائی جارہی ہے تو سیلیکٹرز سے معذرت کریں اور کرسی کا پیچھا چھوڑ دیں,چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ملک کو تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہیمزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.