تھانہ سٹی ننکانہ پولیس کی بڑی کارروائی، سرگرم موٹر چور گینگ کے 4 سرکردہ ملزمان گرفتار

جمعہ 17 ستمبر 2021 13:01

تھانہ سٹی ننکانہ پولیس کی بڑی کارروائی، سرگرم موٹر چور گینگ کے 4 سرکردہ ..
ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) تھانہ سٹی ننکانہ پولیس کی بڑی کارروائی، سرگرم موٹر چور گینگ کے 4 سرکردہ ملزمان گرفتارملزمان شاہد، واجد، زین علی اور مدثر کے قبضہ سے 6 موٹریں اور 1 پمپ برآمد، مقدمہ درج چور گینگ موٹر چوری کی متعدد واردتوں میں سرگرم تھا، مزید تفتیش جاری ڈی پی او کی طرف سے SHO تھانہ سٹی ننکانہ شفقت جاوید اور ہمراہی ٹیم کو شاباش ننکانہ صاحب: عوامی جان و مال کے تحفظ میں دن رات مصروف عمل ہیں۔

(جاری ہے)

ڈی پی او بلال افتخار ننکانہ صاحب: جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی بلا امتیاز جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :