نیوزی لینڈ کے فیصلے کے بعد انگلش ٹیم کا دورہ پاکستان بھی مشکوک ہوگیا
جمعہ 17 ستمبر 2021 20:46
(جاری ہے)
انگلینڈ کی ٹیم راولپنڈی میں13 اور 14 اکتوبر کو دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ہیں ،جس کے بعد انگلش ٹیم 15 اکتوبر کو اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوجائے گی ، ویمن کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے 21 اکتوبر تک اسلام آباد میں رہے گی۔
پی سی بی کے مطابق پاک انگلینڈ ویمن ون ڈے میچز 19 ،17 اور 21 اکتوبر کو ہوں گے۔پاکستان اور انگلینڈ کے تمام میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونا تھے تاہم آپریشنل اور لاجسٹک وجوہات کی بنیاد پر میچ راولپنڈی منتقل کیے گئے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر دورہ پاکستان ختم کر دیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے بتایا ہے کہ انہیں کوئی سیکیورٹی الرٹ موصول ہوا ہے جس کے بعد انہوں نے یک طرفہ طور پر سیریز منسوخ کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ کپ فائنل کے بعد اسٹیڈیم کی گھاس فروخت ہو گی، فیفا کا حیران کن اعلان
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
عالمی چیمپئن باکسر چائے بیچنے پر مجبور، ویڈیو سامنے آگئی
-
قومی ہاکی کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کیلئے جدید ترین جی پی ایس ٹریکنگ سسٹم متعارف
-
گھرکے شیر باہر ڈھیر، انگلینڈ نے بھارت سے ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی
-
قومی سینئر ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں طلب کر لیا گیا
-
پی سی بی کے زیر اہتمام ملتان میں انڈر 19 کرکٹرزسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ جاری
-
کینیا کے ایتھلیٹ ایمانوئل وانیونی نے 26 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
-
غیر ملکی کوچز نے پاکستان ہاکی ٹیم کی کمان سنبھال لی، ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ مستعفی
-
جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل سیریز 14 سے 24 جولائی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ٹیسٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کی تیاری ، کھلاڑیوں نے سناریو بیسڈ میچ کے دوسرے دن میں حصہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.