
فیصل آباد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
ہفتہ 18 ستمبر 2021 12:09

(جاری ہے)
فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ اتوار19ستمبر کوصبح 8 سے دوپہر 12بجے تک 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے بکر منڈی،لکڑمنڈی،شاداب،لیاقت آباد،جھنگ روڈ،شیخ کالونی،گلشن حیات اور اے بی سی روڈ فیڈر 20ستمبر کوصبح 7 سے دن 12بجے تک 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے خضرااور ڈی گراؤنڈ فیڈر صبح 8سے دوپہر12بجے تک 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے بکر منڈی،لکڑمنڈی شاداب،لیاقت آباد،جھنگ روڈ،شیخ کالونی گلشن حیات اور اے بی سی روڈ فیڈر 21ستمبر کوصبح 7سے دن 11بجے تک132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے نشاط مل ون فیڈرصبح 8 سے دوپہر 1 بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے سمانہ، اظہرکارپوریشن اور رام دیوالی فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے جلال سٹریٹ، اقبال ٹاؤن جنرل ہسپتال اور فیصل فیڈر صبح 6 سے دن 11بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے موچی والا روڈ، کٹھور، پینسرہ روڈ، دواکھڑی، حمزہ بورڈ، جھنگ روڈ، مقبول پور، مالڑی، سکارپ اور ٹوبہ روڈفیڈرصبح 8سے دوپہر2بجے تک 132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے پنج پلی روڈ، تاج کالونی، خیابان گارڈن، کریس ٹیکس، سی ٹی ایم ٹو، نیو سول لائن اور اسماعیل روڈفیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے پی ایم سی فیڈرصبح 9سے دوپہر1بجے تک 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے نور والے فیڈر 66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے نیو مدینہ ٹاؤن فیڈر 132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے ماڑی(ایس ای ایل) فیڈر صبح 7 سے دن 12بجے تک 132کے وی فیصل آباد سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے خواجہ گارڈن اور جنرل ہسپتال فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ہلال روڈفیڈرصبح 8 سے دن 12بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے کارڈیالوجی، فیصل، نیو جناح کالونی، اسلام نگر، تاج کالونی، کریس ٹیکس مل، ساحل اور رشید آباد فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے ملک آباد، کمال فیبرکس، الخالق، منصوروالا، بھولا پیر اور کمال سپننگ فیڈر 132کے وی سٹیم پاور گرڈسٹیشن کے رضا ٹاؤن چک نمبر204فیڈرصبح 9سے سہ پہر 3بجے تک 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، جی ایم آباد، قادر آباد اور کشمیر روڈ فیڈر 21اور 22ستمبر کو صبح 8 سے سہ پہر 3 بجے تک 66کے وی جہانیاں گرڈ سٹیشن کے ککڑانی،جہانیاں شاہ اور بون شوگر مل فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2افراد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے ہیلتھ کیئر کے شاندار اقدامات
-
حویلیاں پولیس کی کارروائی، سگے بھائی اور بھابھی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
-
چوہدری شافع حسین سے پاکستان فرنیچر ایسوسی کے وفد کی ملاقات، فرنیچر انڈسٹری کو درپیش مسائل پر بات چیت
-
پولیس کی کارروائی، لڑکی کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
-
9 مئی مقدمات ، پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے اشتہار جاری
-
مسٹریونیورس کا ٹائٹل جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے شہروزخان کا وطن واپسی پر کراچی ائیرپورٹ پر شاندار استقبال
-
الیکٹرک گاڑیوں کیلیے چارجنگ اسٹیشنز کا قیام، شرجیل میمن کی چینی کمپنی کے حکام سے ملاقات
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا پاک سعودی دفاعی معاہدے کا خیر مقدم
-
وفاقی محتسب کی کا رکر دگی کی بین الا قوا می سطح پر پذ یر ائی ہو رہی ہے،وفاقی محتسب کی میڈ یا سے گفتگو
-
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی
-
پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ پر جمعہ کو یوم تشکر و یوم دعا منایا جائے گا،طاہرمحمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.