
بھارت نے امریکی کمپنی سے ٹیکنالوجی لے کر پاکستان کی جاسوسی کی
اتوار 19 ستمبر 2021 15:30

(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق بھارت نے سافٹ ویئر کے ذریعے پاکستان اور چین کے کمپیوٹرز کو نشانہ بنایا ، روسی سیکیورٹی کمپنی نے چین اور پاکستان کے خلاف سائبر مہم کی کھوج لگائی۔
فوربز کے مطابق جون 2020 سے اپریل 2021 تک پاکستان کے خلاف سائبر مہم جاری رہی اور امریکی کمپنی نے بینقاب ہونے پر بھارت کے ساتھ معاہدہ منسوخ کیا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکی کمپنی کے مطابق بھارت نے سافٹ ویئر خریدا اور اسے ہتھیار بنایا ،روسی سائبر سیکیورٹی فرم نے بھارت کی مذموم کوشش کی نشاندہی کی تھی۔روسی فرم کے مطابق بھارت نے چین پاکستان کے ٹیلی کام اداروں کو نشانہ بنایا۔مزید قومی خبریں
-
لاہور، 14 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا کریانہ اسٹور کا مالک گرفتار
-
چیچہ وطنی ، جی ٹی روڈ پر مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق،ڈرائیور فرار
-
کراچی‘ فیشل ریکگنیشن کیمرے کے ذریعے پہلا ملزم گرفتار
-
زیتون کا شعبہ پاکستان کی معیشت کے لیے نیا سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے، رانا تنویر حسین
-
فیصل آباد،شادی سے انکار پر خاتون کو زندہ جلانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
کراچی میں باپ نے 2 بچیوں کے گلے کاٹ دئیے
-
لاہورپھرپاکستان کا آلودہ ترین شہرقراز، پنجاب میں ایمرجنسی ایکشن پلان فعا ل
-
پی آئی اے اور اتحاد ایئرویز کا بین الاقوامی پروازوں میں توسیع کا معاہدہ
-
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے رونا دھونا کیا اور نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے، مریم نواز
-
لاہورمیں کرائم کم نہ ہو سکا، رواں برس سٹریٹ کرائم کے 3 ہزار سے زائد مقدمات درج
-
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک اضافہ، 9 ماہ میں 10 ہزار نئے کیس رپورٹ
-
طلال چوہدری نے دربار صوفی برکت علیؒ پر حاضری دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.