آج سے بی آر ٹی پشاور میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ مشروط ہوگا

Amjad Ali khan امجد علی خان پیر 20 ستمبر 2021 12:05

آج سے بی آر ٹی پشاور میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ مشروط ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 ستمبر2021ء) ترجمان بی ار ٹی کے مطابق کروناویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھا  کرہی بی ار ٹی بس میں سفر کیا جا سکے گا۔

(جاری ہے)


جس مسافروں کے پاس کرونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ نہیں ہوگا انہیں سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔حکومتی احکامات پر بی ار ٹی میں 20سمتبر تک ویکسینیشن کی ڈیڈلائن دی گئی تھی۔ کروناویکسینیشن کی ایک ڈوز والے مسافر بی آر ٹی میں سفر کرسکیں گے۔ شہری و مسافر کرونا ویکسینیشن مکمل کروائیں اور اپنا اور دوسروں کا سفر آسان بنائیں۔

متعلقہ عنوان :