
پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے نام سے نیا قانون آزادی صحافت پر حملہ ہے
فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں نے اس قانون کے خلاف سفارت خانہ پاکستان پیرس کو اپنے تحفظات سے اگاہ کیا
صاحبزادہ عتیق الر حمن
منگل 21 ستمبر 2021
13:23


(جاری ہے)
پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قانون کے تحت حکومت پاکستان صحافیوں کو کنٹرول کرنا چاہتی ہے ۔
صحافت کوآمرانہ سوچ کےساتھ کنٹرول کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں ۔ میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کا قانون ناصرف آزادی صحافت بلکہ جمہوری اقدار کے خلاف کالا قانون ہے۔ آزادی صحافت کے بغیر جمہوریت کا تصور ممکن نہیں ۔ اس لیے حکومت سنسرشپ اور غیر قانونی میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل جسے قانون سازی سے باز رہے ۔ آزادی اظہار رائے بنیادی آئینی حق ہے، اس طرح کی قانون سازی سے ملک سے باہر پاکستان کے بارے منفی تاثر جائے گا ۔ فرانس میں مقیم پاکستانی تمام صحافی حکومت پاکستان کی طرف سے اس نئے قانون کے حوالے سے تحفظات ہیں اور اگر ہمارے تحفظات کو دور نہیں کیا گیا تو اس حوالے سے ہم یورپ بھر میں احتجاج اور یورپین پارلیمنٹ میں آواز اٹھائیں گے ۔
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں متعدد افراد جاں بحق
-
علی امین نے 90 دنوں کی ڈیڈلائن دے کراچھا کھیلا ہے اب 5 اگست بھی نہیں ہوگا
-
معیشت کو ترقی یافتہ ممالک کے ہم عصر کرنے کیلئے ایک ماہ میں ڈیجیٹل پےمینٹس انڈیکس کا اجرا کرنے کا فیصلہ
-
گھوڑوں کا عالمی دن: انسانیت کے قدیم اور وفادار ساتھی کی خدمات کا اعتراف
-
پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول اعلیٰ سطحی یو این فورم میں مرکز بحث
-
ایچ آئی وی کے خلاف تحفظ کی دوا فوری دستیاب کی جائے، ڈبلیو ایچ او
-
والد کو موقع دیا گیا کہ وہ اپنی باقی زندگی انگلینڈ میں ہمارے ساتھ آرام سے گزاریں
-
بانی پی ٹی آئی کا ایجنڈا کچھ اور ہے اسی وجہ سے اپوزیشن متحدہوکر چل نہیں پارہی
-
ن لیگ حکومت خوش قسمت ہے کہ انہیں نالائق اپوزیشن مل گئی
-
وفاقی حکومت اور شوگرملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پاگئے
-
ملک کے 100 شہروں میں ممکنہ غیر معمولی موسمی صورتحال کا الرٹ جاری
-
پنجاب میں چینی کی قیمت 205 تک پہنچ گئی لیکن نہ کوئی چھاپے ہیں نہ ہوئی جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.