بیکن ہاوس سکول سسٹم جمرود کیمپس پشاور میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

Amjad Ali khan امجد علی خان منگل 21 ستمبر 2021 17:26

بیکن ہاوس سکول سسٹم جمرود کیمپس پشاور میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2021ء)اس تقریب میں   دو طالبعلم کہ جن کے نام بالترتیب عجوہ عارف اور خضر حفیظ ہیں کہ جنھوں نے ١٠٩٠ نمبر لے کر کامیابی حاصل کی اور میرٹ لسٹ پر پانچویں نمبر کے مستحق ٹہرے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ جن طالب علموں نے ٹاپ ٹوینٹی میں جگہ بنائ ان میں حمائیل سفیر نے آٹھویں پوزیشن لی ١٠٨۴ نمبر لے کر عمر فاروق نے دسویں ہوزیشن لی ١٠٨٠ نمبر لے کر حبا کریم اور مریم قاضی نے مشترکہ طور پر گیارہویں پوزیشن لی ١٠٧٨ نمبر لے کر سارہ عارف نے چودھویں پوزیشن لی  ١٠٧٢ نمبر لے کر فاطمہ شیخ نے اٹھارویں پوزیشن حاصل کی ١٠٦٢ نمبر لے کر جبکہ وریشہ عثمان نےبیسویں ہوزیشن حاصل