لاہور ‘ موبائل سکواڈ نے نیو راوی ای پولیس پوسٹ سے 2 ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے

بدھ 22 ستمبر 2021 15:03

لاہور ‘ موبائل سکواڈ نے نیو راوی ای پولیس پوسٹ سے 2 ملزم اسلحہ سمیت ..
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) موبائل سکواڈ نے نیو راوی ای پولیس پوسٹ سے 2 ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے ۔ایس پی موبائل ذیشان حیدر کے مطابق ملزمان مین روڈ پر فائرنگ کرتے جا رہے تھے کہ تعاقب کرکے گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ملزموں میں عمران اور زبیر شامل ہیں ۔ملزموں کے قبضہ سے پسٹل، میگزین اور گولیاں برآمد کرلی گئیں ۔