انڈین پریمیر لیگ میں کل 2میچ کھیلے جائیں گے
ہفتہ 25 ستمبر 2021 15:12
(جاری ہے)
شیڈول کے مطابق پہلا میچ چنائی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مابین شیخ زید سٹیدیم، ابوظہبی میں کھیلا جائیگا، چنائی کی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز 8 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے،اسی روز دوسرے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی،بنگلور کی ٹیم 10 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور دفاعی چمپئن ممبئی انڈینز 8 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالیے
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل مزید 5میچ کھیلے جائیں گے
-
سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کیخلاف کھل کر بول پڑے ، سنگین الزامات بھی عائد
-
آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر اور ’ہنی ٹریپ‘ کا خدشہ، بھارتی بورڈ نے حکم نامہ جاری کردیا
-
آئی پی ایل کے باعث آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی دورہ پاکستان کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے
-
نیمار نے روبینہو جونیئر کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی
-
فیفا ورلڈکپ فائنل،20 لاکھ ڈالر کا ٹکٹ خریدنے پر ہاٹ ڈاگ اور کولڈ ڈرنک مفت
-
چیئرمین پی سی بی کا دو روزہ دورے پربنگلہ دیش پہنچنے پرتپاک استقبال
-
شدید گرمی، ہیٹ ویو: نیوی کی قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ملتوی کرنے کی درخواست
-
بنگلادیش میں ایک کرکٹر سمیت چار افراد کرپشن کے الزام میں چارج
-
پہلا ٹیسٹ ، پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، بابر باہر
-
آئی پی ایل کے کھلاڑیوں کیخلاف بی سی سی آئی کا سخت ایکشن، معطلی و کمروں کی چیکنگ کا خطرہ بڑھ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.