فیفا ورلڈکپ فائنل،20 لاکھ ڈالر کا ٹکٹ خریدنے پر ہاٹ ڈاگ اور کولڈ ڈرنک مفت
فائنل کے بعض ٹکٹ فی کس تقریبا 23 لاکھ ڈالرتک ری سیل مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں، رپورٹ
جمعہ 8 مئی 2026 12:33
(جاری ہے)
انفینٹینو نے وضاحت کی کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ فیفا نے ٹکٹ اتنی قیمت پر فروخت کیے ہیں بلکہ امریکا میں ٹکٹ دوبارہ فروخت کرنے کی اجازت ہے جس کی وجہ سے قیمتیں کئی گنا بڑھ جاتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر ابتدائی قیمت کم رکھی جائے تو لوگ انہیں مہنگے داموں دوبارہ فروخت کرتے ہیں۔ فیفا صدر کے مطابق گروپ مرحلے کے تقریبا 25 فیصد ٹکٹ 300 ڈالر سے کم قیمت میں دستیاب ہیں جو امریکی کالج کھیلوں کے مقابلوں کے برابر سمجھے جا سکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل کے باعث آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی دورہ پاکستان کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے
-
کرکٹ آسٹریلیا کی کھلاڑیوں کو فرنچائز کرکٹ سے دور رکھنے کیلئے بڑی پیشکش
-
نیمار نے روبینہو جونیئر کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی
-
نشے میں ڈرائیونگ کرنا غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ فیصلہ تھا، ڈیوڈ وارنر
-
فیفا ورلڈکپ فائنل،20 لاکھ ڈالر کا ٹکٹ خریدنے پر ہاٹ ڈاگ اور کولڈ ڈرنک مفت
-
آئرش فٹبالرزاورمعروف شخصیات کا اسرائیل کے خلاف میچز کے بائیکاٹ کا مطالبہ
-
چیئرمین پی سی بی کا دو روزہ دورے پربنگلہ دیش پہنچنے پرتپاک استقبال
-
شدید گرمی، ہیٹ ویو: نیوی کی قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ملتوی کرنے کی درخواست
-
بنگلادیش میں ایک کرکٹر سمیت چار افراد کرپشن کے الزام میں چارج
-
پہلا ٹیسٹ ، پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، بابر باہر
-
آئی پی ایل کے کھلاڑیوں کیخلاف بی سی سی آئی کا سخت ایکشن، معطلی و کمروں کی چیکنگ کا خطرہ بڑھ گیا
-
شاہین آفریدی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تاریخ کا اہم سنگ میل عبور کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.