چیئرمین پی سی بی کا دو روزہ دورے پربنگلہ دیش پہنچنے پرتپاک استقبال
جمعہ 8 مئی 2026 12:33
(جاری ہے)
ڈھاکہ ائیرپورٹ پر بنگلہ دیش کے سیکرٹری خارجہ اسد عالم صائم، سیکرٹری داخلہ ابو نعیم اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ناظم الدین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔اس موقع پر بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر بھی موجود تھے۔دورہ کے دوران چیئرمین پی سی بی بنگلہ دیش بورڈ حکام اورقومی ٹیم سے ملاقات کرینگے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل کے باعث آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی دورہ پاکستان کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے
-
کرکٹ آسٹریلیا کی کھلاڑیوں کو فرنچائز کرکٹ سے دور رکھنے کیلئے بڑی پیشکش
-
نیمار نے روبینہو جونیئر کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی
-
نشے میں ڈرائیونگ کرنا غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ فیصلہ تھا، ڈیوڈ وارنر
-
فیفا ورلڈکپ فائنل،20 لاکھ ڈالر کا ٹکٹ خریدنے پر ہاٹ ڈاگ اور کولڈ ڈرنک مفت
-
آئرش فٹبالرزاورمعروف شخصیات کا اسرائیل کے خلاف میچز کے بائیکاٹ کا مطالبہ
-
چیئرمین پی سی بی کا دو روزہ دورے پربنگلہ دیش پہنچنے پرتپاک استقبال
-
شدید گرمی، ہیٹ ویو: نیوی کی قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ملتوی کرنے کی درخواست
-
بنگلادیش میں ایک کرکٹر سمیت چار افراد کرپشن کے الزام میں چارج
-
پہلا ٹیسٹ ، پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، بابر باہر
-
آئی پی ایل کے کھلاڑیوں کیخلاف بی سی سی آئی کا سخت ایکشن، معطلی و کمروں کی چیکنگ کا خطرہ بڑھ گیا
-
شاہین آفریدی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تاریخ کا اہم سنگ میل عبور کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.