
سعودی عرب میں مارچ 2020 کے بعد پہلی مرتبہ 50 سے کم یومیہ کورونا کیسز رپورٹ
ہفتے کے روز مملکت میں محض 39 افراد میں مہلک وبا کی تشخیص ہوئی، کورونا میں مبتلا مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے
محمد علی
اتوار 26 ستمبر 2021
01:04

(جاری ہے)
وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے میں50کورونا مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے۔مملکت میں اب تک کی صحت یابیاں 5,35,892 ریکارڈ ہوئی ہیں۔
دوسری جانب سعودی عرب میں 587 ویکسی نیشن سنٹرز کے ذریعے ویکسین کی 4 کروڑ 14 لاکھ سے زائد خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ سعودی وزارت صحت نے تاکید کی ہے کہ جن مقامی اور تارکین افراد نے ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی، وہ پہلی فرصت میں رجسٹریشن کروا کر ویکسین لگوائیں اور خود کو محفوظ بنا لیں۔ مملکت میں ویکسین لگانے کا عمل دسمبر 2020ء کے دوسرے ہفتے میں شروع کیا گیا تھا۔ اس وقت مملکت میں کئی ویکسینز لگائی جا رہی ہیں۔ مملکت میں مقیم تمام مقامی اور غیر ملکی افراد کو مفت ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ سعودی حکام پرامید ہیں کہ جلد مملکت کی تمام آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کر لی جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں عوام کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی
-
غزہ میں قحط نہ ہونے کا پروپیگنڈا کرنے کیلئے لاکھوں اسرائیلی یورو خرچ کرنیکا اعلان
-
قطر اور دیگر ممالک نے اسرائیل کو تنہا کردیا ہے، اسرائیلی وزیراعظم
-
سائنسدانوں نے جگر کی مہلک بیماری کی اہم وجہ دریافت کرلی
-
گوگل جیمنائی نے پہلی بارچیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑدیا
-
صدرڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے زیلنسکی سے امن کوششوں بارے ملاقات کریں گے، امریکی وزیرخارجہ
-
"خلیجی ممالک کا امن، استحکام اور سلامتی مشترکہ ہے، 1 پر حملہ سب پر حملہ تصور ہو گا"
-
اسرائیلی جارحیت کو کسی بھی بہانے جواز فراہم کرنا ناقابل قبول ہے
-
سنگین جنگی جرائم پر اسرائیل سے بازپرس کی جانی چاہیے اور سخت ایکشن لیا جائے
-
اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم میں تمام حدیں پار کر دیں
-
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس متاثر
-
دبئی پولیس نے جعلی کمپنیاں بنا کر فراڈ کرنے والے گروہ کو پکڑ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.