مریم نواز کے خلاف پارٹی میں محاذ مضبوط ہو چکا ہے
مسلم لیگ ن میں شدید مخالفت کا سماں ہے۔ سینئیر تجزیہ کار ہارون الرشید
سمیرا فقیرحسین پیر 27 ستمبر 2021 13:43
(جاری ہے)
جاوید لطیف نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ کس دل سے انہوں نے مجھے شوکاز نوٹس جاری کیا جس کا مطلب ہے کہ نواز شریف نے مجبوری میں نوٹس جاری کیا۔
ہارون الرشید نے کہا کہ خواجہ آصف اور حمزہ شہباز نے اہم باتیں کیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ورکرز میں نہیں قیادت میں اختلاف ہے، انہیں اپنےاختلافات ختم کرنا ہوں گے۔ ہارون الرشید نے کہا کہ مریم نواز کے خلاف محاذ مضبوط ہو گیا ہے۔ حالات کا رُخ اس طرف بہہ رہا ہے کہ شہباز شریف مفاہمت کر لیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں شدید اختلاف کا سماں ہے۔ لوگ نواز شریف اور شہباز شریف کو یکجا دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہارون الرشید نے پی ٹی آئی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ سوچا گیا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف سے کسی اور کو وزیراعظم بنا دیا جائے لیکن جن سے مشورہ کیا گیا انہوں نے کہا کہ عمران خان کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔ لیکن اب پی ٹی آئی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پریشان کُن ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.