
ثانیہ مرزا اور چینی جوڑی دار شوائی ژنگ نے ڈبلیو ٹی اے اوسٹراوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پیر 27 ستمبر 2021 15:46

(جاری ہے)
ڈبلیو ٹی اے کے زیراہتمام اوسٹرا وا اوپن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جمہوریہ چیک میں جاری تھا جس کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور چین کی شوائی ژنگ نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف نیوزی لینڈ کی ایرن روٹیلف اور امریکا کی کیٹلین کرسچین کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 2-6 سے ہرا کر رواں سال کا پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ڈبلیو ٹی اے ڈبلز مقابلوں کا فائنل میچ ایک گھنٹے اور چار منٹ تک جاری رہا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے
-
پی سی بی نے اظہر محمود کو ریڈ بال کرکٹ کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
’بہت چھکے ماروں گا‘، شاہین آفریدی نے بی بی ایل ڈیبیو سے قبل حارث رؤف کو خبردار کردیا
-
حارث رؤف اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ 5 سالوں میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بہترین پیسر قرار
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز ہوگیا
-
بھارت، چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف
-
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
-
ایشیا کپ پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
امپائر پر تنقید مہنگی پڑگئی، آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.