
فتح علی خان کی طبیعت میں بہتری، ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
بدھ 29 ستمبر 2021 20:22
(جاری ہے)
استاد فتح علی خان کے بیٹے تصور علی خان کے مطابق استاد فتح علی خان کراچی کے نجی اسپتال میں 25 دن زیر علاج رہے۔تصورعلی خان کے مطابق والد کا علاج ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق گھر پر ہو رہا ہے، استاد فتح علی خان کو گھر میں بھی آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا مسلسل تعریف کرنا خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے،سائرہ یوسف
-
بیٹی سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کیں،اداکارہ عفت عمر
-
بالی ووڈ میں کام ملے نہ ملے پرواہ نہیں ہے، دلجیت دوسانجھ
-
سردار جی 3 کی اداکارہ نیرو باجوہ نے ہانیہ عامر کو اَن فالو کردیا
-
شوہروں کو گھر کا بجٹ خود مینٹین کرنا چاہیے،روبینہ اشرف
-
اداکارہ کنگنا رناوت ظہران ممدانی پر برس پڑیں
-
فلم’’ سردار جی 3 ‘‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز
-
اداکارہ مومنہ اقبال اپنی تصاویر اور پوسٹس پر منفی تبصرے کرنے والوں پر برس پڑیں
-
ربیکا خان اور حسین ترین کے نکاح کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل
-
جب کوئی لوو بامبنگ کرے تو سمجھ جائیں یہ محبت نہیں ہے، سائرہ یوسف
-
بلیک لسٹ کے خدشات، مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش بھی نہیں ،دلجیت دوسانجھ
-
شوہروں کو گھر کا بجٹ خود مینٹین کرنا چاہیے، روبینہ اشرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.