
حاصل پور کے بازاروں میں تجاوزات کی بھرمار راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا
محمد نعیم یوشا
پیر 11 اکتوبر 2021
13:07
تجاوزات کی وجہ سے بازاروں میں شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ دوکانداروں نے مبینہ طور پر ریڑھی بانوں سے لاکھوں روپے ایڈوانس ماہانہ وصول کر کے دوکانوں کے سامنے ریڑھیاں لگوا دی ہیں جسکی وجہ سے ناصرف بازار سکڑ کر رہ گئے ہیں بلکہ شہریوں کاگزرنا بھی محال ہوتا جا رہا ہے رش کی وجہ سے آئے روز لڑائی جھگڑے جیسے واقعات بھی روز کا معمول بن چکےہیں جبکہ انتظامیہ کی جانب سے متعدد بار لاکھوں روہے لگا کر تجاوزات کےخلاف گرینڈ آپریشن کیے گئے مگر ملازمین کی ملی بھگت سے چند دنوں کے بعد تجاوزات کی بھر مار نظر آنے لگتی ہے ب نشاندھی کے باوجود بھی انکروچمنٹ سیل تجاوزات کے خلاف کاروائی کرنے سے گزیزاں ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت نے دریائے جہلم میں بھی پانی چھوڑ دیا
-
موجودہ حکومت میں پانی کے ذخائرنہیں بلکہ پیسا بنانے والے لوگ ہیں
-
دریا کنارے طاقتور شخصیات کی اراضی بچانے کیلئے پوری پوری بستیاں اجاڑ دی گئیں
-
پانی جب بہاولپور سے ہوتا ہوا پنجند پر جائے گا تو خطرہ ٹلے گا‘ ڈی جی پی ڈی ایم اے
-
کاہنہ ،آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق
-
سیلاب کے متاثرہ علاقوں میں حکومت کی امدادی سرگرمیوں کا اثر کہیں بھی نظر نہیں آرہا
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کا سیلاب متاثرین کیلئے 3ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان
-
پاکستان میں سیلاب بھارت کی آبی جارحیت ہے، عالمی عدالت سے رجوع کیا جائے
-
ملک میں ڈیمز کیوں نہیں بنتے؟ کیونکہ ہر ڈیم سیاست کی نذر ہوجاتا ہے
-
لاہور: راوی کنارے قائم شاہدرہ میں کئی نئی ہاؤسنگ سوسائٹیاں سیلاب سے بری طرح متاثر
-
حالیہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے اب تک 15 ارب ڈالرز سے زائد کے نقصان کا اندازہ ہے
-
"علیم خان نے راوی کی حدود میں 300 ایکڑ زمین لی جو غیر قانونی تھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.