جامعہ کراچی: شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کا اظہار تعزیت

بدھ 13 اکتوبر 2021 21:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2021ء) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی نے رئیس کلیہ علم الادویہ جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر فیاض ایچ ایم وید کی والدہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماند گان کو صبر جمیل عطاکرے۔

متعلقہ عنوان :